پاکستان شاہینز،بنگلہ دیش اے کے مابین ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی

پاکستان شاہینز،بنگلہ دیش اے کے مابین ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔
ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی اسلام آباد کلب میں ہوئی۔ٹرافی کی رونمائی پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث اور بنگلہ دیش اے کے کپتان توحید ہریدوئے نے کی۔
پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔

پاکستان کی بیٹنگ لائن فیل،بنگلہ دیش نےراولپنڈی ٹیسٹ جیت لیا

پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کل اسلام آباد کلب میں پہلے ون ڈے میچ میں مدمقابل مقابل ہوں گے۔

Back to top button