تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال نے تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت کا نوٹس لے لیا۔

ازخود نوٹس پرچیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجزبینچ کل جمعرات کوسماعت کرے گا۔

عدالت عظمیٰ کے مطابق افسروں کے تبادلوں، تحقیقات میں مداخلت سے نظام انصاف میں خلل پڑ سکتا ہے، حکومتی مداخلت سے شواہد ضائع ہونے اور پراسیکیوشن پر اثرانداز ہونے کا خدشہ ہے۔

چینیوں پر حملوں سے سی پیک منصوبہ خطرے میں

احتساب قوانین میں تبدیلی نظام انصاف کو نیچا دکھانے کے مترادف ہے۔

Back to top button