امریکا ایران مذاکرات میں اپنے اہداف کے حصول کےلیے مضبوط پوزیشن میں ہے: جے ڈی وینس

 

 

 

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں امریکا اپنے اہداف حاصل کرنے کےلیے مضبوط پوزیشن میں ہے۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایرانی اس جنگ کو مزید جاری نہیں رکھنا چاہتے،یہ ان کےمفاد میں نہیں،میرا خیال ہےکہ وہ مذاکرات کی میز پر آرہے ہیں اور سنجیدہ تجاویز پیش کررہے ہیں،جن کی ہم یقیناً تصدیق کریں گے۔

نیتن یاہو نے ٹرمپ کے ساتھ قریبی تعلقات کو داؤ پر کیسے لگایا؟

نائب صدر نے کہا کہ اگر ہم اس معاہدے تک پہنچ جاتےہیں تو یہ امریکی عوام کےلیے ایک بڑی کامیابی ثابت ہوگا۔

 

Back to top button