چین کے ساتھ لڑائی کے بجائے تعلقات بہتر رکھنا زیادہ فائدہ مند ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

 

 

 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ لڑنے کے بجائے تعلقات بہتر رکھنا زیادہ فائدہ مند ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین اور امریکا کے درمیان تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں،دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات قائم ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ فوجی لحاظ سے ایران اب تقریباً ختم ہوچکا ہے، جب کہ چین وینزویلا اور ایران کی صورت حال پر گہری نظر رکھےہوئے ہے۔

برطانوی وزیراعظم کی یو اے ای پر ایرانی ڈرون حملوں کی مذمت

یاد رہے کہ صدر ٹرمپ نے رواں ماہ چین کا اہم دورہ کرنا ہےجس میں وہ چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے،دورے میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت،ٹیکنالوجی اور ایران جنگ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

 

Back to top button