پاکستان میں پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی مانگ میں بڑا اضافہ کیوں؟

پاکستان سے سپین جانے یا وہاں پہلے سے مقیم ہزاروں پاکستانیوں کے لیے ان دنوں پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ غیر معمولی اہمیت اختیار کر چکا ہے۔ سپین کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کی نئی سکیم نے جہاں بہتر مستقبل کے دروازے کھولے ہیں، وہیں نیشنل پولیس بیورو کے جاری کردہ ملک گیر کریکٹر سرٹیفکیٹ کی مانگ میں بھی ریکارڈ اضافہ کر دیا ہے۔ بڑھتی ہوئی درخواستوں کے باعث شہری طویل انتظار، معلومات کی کمی اور کوریئر کے پیچیدہ مراحل کی شکایات کر رہے ہیں، جبکہ حکام نظام کو مزید شفاف اور ڈیجیٹل بنانے کے دعوے کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر یہ سرٹیفکیٹ اتنا اہم کیوں ہے، اسے حاصل کرنے میں مشکلات کیوں پیش آ رہی ہیں، اور حکومت ان مسائل کے حل کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے؟

Back to top button