ورلڈ نوماڈ گیمز،پاکستان نے کانسی کے تمغے جیت لئے

5ویں ورلڈ نوماڈ گیمز میں پاکستان ٹیم کا شاندار آغاز، ماس ریسلنگ میں دو کانسی کے تمغے جیت لیے۔
پاکستان کے شافت اللہ نے 70 کلوگرام وزن میں پہلا کانسی کا تمغہ جیتا۔پاکستان کے محمد آصف نے 80 کلوگرام وزن میں کانسی کا تمغہ جیتا۔
اولمپیاڈ چیس چیمپئن شپ،قومی ٹیم کل ہینگری روانہ ہوگی
صدر پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن نواب فرخان خان نے کہا کہ ہمارے کھلاڑیوں نے گیمز کے پہلے دن غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔گیمز کے دوران مزید میڈلز کی توقع ہے۔
