احتساب کے نام پر سیاسی مخالفین سے انتقام لیا جا رہا ہے

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ احتساب کا عمل مکمل متنازع ہوچکا اور سب کو معلوم ہے یہ انتقامی عمل ہے۔
پمز کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ احتساب کا عمل مکمل متنازع ہوچکا ہے اور سب کو معلوم ہے یہ عمل انتقامی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ‘یہ کیا ہیں ہم نے بڑے بڑے آمروں کا سامنا کیا ہے، بلاول بھٹو میدان میں آگئے ہیں اور دیکھ لیجیے گا وہ ان کے ساتھ کیا کرتے ہيں۔’
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button