اداکارہ علیزے شاہ کی سگریٹ پیتے ویڈیو وائرل
علیزے شاہ
پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی سگریٹ پیتے ویڈیو وائرل ہوگئی، سوشل میڈیا پر صارفین نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں علیزے شاہ گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھ کر کر سگریٹ نوشی کر رہی ہیں۔
ویڈیو بنانے والی خاتون کے مطابق ڈرائیونگ سیٹ پر موجود نوجوان علیزے شاہ کا بھائی ہے۔
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کچھ صارفین نے علیزے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ذاتی زندگی ہے وہ کچھ بھی کریں جبکہ بعض صارفین نے علیزے کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔
