سعودی عرب کا ایران سے ’’منفی رویہ ‘‘ختم کرنے کا مطالبہ

سعودی عرب نے یمنی باغیوں کی معاونت کے حوالے سے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ منفی رویہ ترک کر دے، پہلی مرتبہ سعودی فرمانروا کے رویے میں نرمی دیکھی گئی۔
سعودی فرمانروا نے گزشتہ سال عالمی طاقتوں سے ایران کے خلاف ’مضبوط مؤقف‘ اختیار کرنے پر زور دیا تھا،
مشاورتی تنظیم کے شوریٰ کونسل سے شاہ سلمان نے مسلسل دوسرے خطاب کے دوران چار منٹ سے بھی کم وقت میں بات کی،
شاہ سلمان کا مکمل بیان جاری کیا، بیان کےمطابق انہوں نے کہا کہ ’ہمیں امید ہے کہ ایران خطے میں اپنے منفی رویے کو تبدیل کرے گا، جس سے مذاکرات اور تعاون فروغ ملتا ہے، ہم ایرانی حکومت کی عدم استحکام کی پالیسی کے بعد خطے کی سلامتی اور تحفظ کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہیں۔

Back to top button