اسلام آباد ہائیکورٹ: جسٹس بابر ستار اور طارق محمود نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز نے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقریب حلف برداری ہوئی جس میں جسٹس اطہر من اللہ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار سے حلف لیا۔
جسٹس طارق محمود اور جسٹس بابر ستار کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں بطور ایڈیشنل جج تعینات کیا گیا ہے اور ان کی تعیناتی ایک سال کے لیے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button