افغانستان کا ٹی ٹی پی پرطاقت کا استعمال کرنے سے انکار

افغان طالبات کی حکومت نے ٹی ٹی پی پرطاقت کے استعمال سے انکار کردیا ،پاکستان سے متبادل تجویزمانگ لی ۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کئی مہینوں سے کشیدگی عروج پر ہے ۔ ذرائع نے بتایا حالیہ رابطوں کے باوجود تعطل ختم نہیں ہو سکا کیونکہ افغان طالبان اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔
اگرچہ پاکستان نے ٹی ٹی پی کو بے اثر کرنے کیلئے طاقت کے استعمال پر زور دیا ہے تاہم طالبان حکومت مسئلے سے نمٹنے کیلیے متبادل طریقے پر زور دے رہی ہے۔

Back to top button