فیض آباد انکوائری کمیشن نے شاہد خاقان کوکل بلالیا

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان کو کل طلب کرلیا ۔

خیال رہے کہ فیض آباد دھرنے کے وقت شاہد خاقان عباسی وزیراعظم تھے، وہ اگست 2017 سے 31 مئی 2018 تک وزیراعظم رہے۔

Back to top button