پاکستان نے ایل این جی کارگو خرید لیا

پاکستان نے ایل این جی کارگو خرید لیاجو موسم سرما میں پاکستان کی ایندھن کی کمی کوپوراکرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ پاکستانی کمپنی ایل این جی لمیٹڈ نے اومان کی او کیو ٹریڈنگ سے کارگو خریدا ہے۔
بلومبرگ کے مطابق پاکستان کی جانب سے یہ کارگو پندرہ ڈالر ستانوے سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یوپرخریدا گیا ہے، پاکستان نے آٹھ کارگوز طویل مدتی معاہدوں کے تحت دس ڈالر پچیس سینٹ سے دس ڈالر ستتر سینٹ کا معاہدہ کیا تھا۔

Back to top button