امبانی کی شادی میں ایشوریا جلوے نہ بکھیر سکیں

امبانیز کی شادی میں سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے اپنے حسن کے جلوے نہ بکھیر سکیں۔

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے شادی کے فنکنشزمیں بھارت کے تمام صف اول کے اداکاروں نے شرکت کی۔بالی وڈ ستاروں نے فیشن میں ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر خود کوپیش کرنے کی کوشش کی ۔لاکھوں دلوں پرراج کرنے والی ایشوریا رائے اپنے حسن کا جادو فنکشن نہ بکھیرنے میں ناکام رہی ۔مداحوں نے اداکارہ کو اپنا ڈیزائنر تبدیل کرنے کا مشورہ دیدیا۔

 انبانیز کی شادی میں ایشوریہ رائے بیٹی جبکہ شوہر ابھی شیک بچن دیگراہل خانہ کے ہمراہ شادی میں پہنچے ۔جبکہ پہلے دونوں میں اختلافات کی خبریں بھی گشت کررہی تھیں مگر اب شادی میں ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں دونوں کو اکٹھے دیکھا گیا۔

Back to top button