ری پبلکن پارٹی نے ٹرمپ کو صدارتی امیدوار نامزد کردیا

ری پبلکن پارٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا باقاعدہ صدارتی امیدوارنامزد کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے اپنی نامزدگی کے بعد سینیٹرجیمز ڈیوڈ وینس کو اپنا نائب صدر کاامیدوار نامزد کیا۔
ایکس پرڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکا کے نائب صدر کے عہدے کے لیے سب سے موزوں شخص سینیٹر جے ڈی وینس کو نامزد کیا ہے۔بطور نائب صدر جے ڈی ہمارے آئین کے لیے لڑائی جاری رکھیں گے، ہمارے فوجیوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور ہر وہ چیز کریں ۔
