ایل این جی کیس: نیب کا شاہد خاقان اور مفتاح کیخلاف دوبارہ ریفرنس دائر

قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی ریفرنس دوبارہ احتساب عدالت میں دائر کردیا، عدالت نے ایل این جی ریفرنس باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرلیا، ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت 10 ملزمان نامزد ہیں۔ ن لیگ کے دور حکومت میں وزیراعظم رہنے والے شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت 10 ملزمان کے خلاف ایل این جی ریفرنس رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کے بعد دوبارہ احتساب عدالت میں دائر کر دیا گیا جس پر احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان سماعت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button