خوفناک سمندری کیڑا دیکھ کر چیخیں نکل گئیں

امریکا کے ساحل پر خوفناک سمندری کیڑے کو دیکھ کر لوگ خوفزہ،چیخیں نکل گئیں۔
تفصیلات کے مطابق سرخ لمبی سمندری مخلوق ڈراؤنی فلم کی کوئی خطرناک مخلوق لگتی ہے، نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔آبی جانور کی تصویر کافی وائرل ہوگئی ہے۔
شہریوں نے بتایا کہ صبح اسے لکڑی کے ٹکڑے پر لٹکا ہوا پایا۔ پھر آہستہ سے نکالا اور اسےپانی میں واپس پھینک دیا۔
سمندری خونی کیڑے کے طور پر پہچانے جانے والی مخلوق کےجسم کے دو اطراف کانٹوں کی قطاریں موجود تھے۔

Back to top button