خوفناک گڈے کو پولیس نے گرفتارکیوں کیا؟

 میکسیکو  پولیس نے  چاقو بردار چکی گُڈے اور اس کے مالک کو پیسوں کے لیے سڑکوں پر لوگوں کو خوفزدہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیایہ واقعہ میکسیکو کی ریاست کوہویلا کے ایک قصبے مونکلووا میں ہوا جہاں کارلوس نامی مقامی شخص نے سڑک کے کنارے چَکی کو ایسی مہارت سے حرکت دینا شروع کی جیسے وہ زندہ ہو۔فلم میں چَکی ایک سرخ بالوں والا قاتل گُڈے کے طور پر دکھایا گیا ہے جس میں ایک سلسلہ وار قاتل کی روح موجود ہوتی ہے۔

چَکی تاریخ کے خوفناک ترین فلموں کے کرداروں میں سے ایک ہے اور یہی وجہ ہے کہ بڑے سے لے کر بچوں تک کو اس گُڈے سے خوف محسوس ہوتا ہے۔

چاقو بردار چَکی نے شہریوں کو اتنا خوفزدہ کیا کہ پولیس کو اطلاع کردی گئی جس پر افسران کو جائے وقوعہ کی طرف فوراًً روانہ کیا گیا۔  دونوں کو

پرویز الٰہی کے خلاف جنگلات اراضی کیس کی فائل دوبارہ کھل گئی

فوری طور پر حراست میں لے لیا گیا۔

Back to top button