ذیابیطس کے مریض اومیکرون سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
ذیابیطس اور بلڈپریشر جیسے امراض میں مبتلا افراد کو کرونا وائرس اور اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان محتاط رہنے کی ضرورت ہے اور اپنی صحت کو ہر قیمت پر ترجیح دینی چاہئے۔
دنیا بھر میں اومیکرون کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے ماہرین لوگوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ جلد از جلد مکمل ویکسین لگوائیں اور باقاعدگی سے ورزش کرکے اور اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرپور غذا کھا کر اپنی قدرتی قوت مدافعت میں اضافہ کریں۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بروقت اور غذائیت سے بھرپور کھانا کھانے سے آپ کی قدرتی قوت مدافعت میں اضافہ یقینی ہوگا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ذیابیطس کے شکار لوگوں میں قوت مدافعت کی سطح کم ہوتی ہے، انہیں اپنی شوگر کی سطح کو کنٹرول میں رکھنے، اپنے ڈاکٹروں سے ملنے۔
یہ بھی پڑھیں: 65 سالہ شہری کے قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات
