رمضان میں سوئی گیس کا شیڈول جاری

محکمہ سوئی گیس نے رمضان میں گیس کا شیڈول جاری کر دیا
ایس این جی پی ایل کے مطابق سحر اور افطار میں بلا تعطل گیس فراہم کی جائے گی۔ صارفین کو سحر میں رات ڈھائی بجے سے صبح آٹھ بجے تک گیس ملے گی۔ افطار میں سہ پہر تین بجے سے رات دس بجے تک گیس آئے گی۔
ایس این جی پی ایل کی جانب سے صارفین کو سحر اور افطار میں گیس کے ضائع کو روکنے کی اپیل کی گئی۔
