سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی امریکا روانہ

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی امریکا روانہ ہوگئے۔شاہد خاقان عباسی کی بہن اور بہنوئی کورونا کے باعث علیل ہیں اور وہ ان کی عیادت کے لیے امریکا گئےہیں۔
وفاقی کابینہ نے 24 دسمبرکو شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد سابق وزیراعظم کی درخواست پر انہیں 15 دن کے لیے امریکا جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button