سال کا دوسرا سپرمون آج ہوگا

محکمہ موسمیات کے مطابق آج چاند زمین کے قریب ترین فاصلے پر آئے گا۔ رات 10بجکر47 منٹ پر چاند زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہوگا، آج چاند کی چمک 99.6 فیصد ہوگی اور یہ رواں سال کا دوسرا سپرمون ہوگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال4 سپرمون ہوں گے اور اس سپرمون کو وورم سپرمون کا نام دیاگیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 7 اپریل کوتیسرا سپرمون ہوگا اور اسے پنک سپرمون کا نام دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button