سوشل میڈیا پر اداکارہ مایا علی کا فوٹو شوٹ زیربحث

اداکارہ مایاعلی کا فوٹو شرٹ وائرل ہونے پر سوشل میڈیا پر زیر بحث بن گیا۔

رپورٹ کے مطابق مایاعلی نے منفرد انداز میں فوٹو شوٹ کروایا۔جس میں سنہری کوٹ کے ساتھ سفید شرٹ اور سیاہ اسکنی کا انتخاب کیاگیا ہے۔

اداکارہ مایا علی نےہلکا میک اپ اور گاڑھے رنگ کی سرخی بھی لگارکھی ہے۔

مداحوں کی جانب سے مایا علی کے لباس پر دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔

صارفین کا کہنا ہے کہ عائزہ خان کے بعد مایا علی نے بھی یہاس فضول انداز میں فوٹو شوٹ کروالیا ہے۔

Back to top button