فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن میں زیر سماعت فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے اسکروٹنی کمیٹی کی تشکیل کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ اکبر ایس بابر کی رکنیت کے حوالے سے پی ٹی آئی کی درخواست کا فیصلہ کریں جو پی ٹی آئی نے گزشتہ برس درخواست دائر کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button