مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی کار سے متعلق انکشاف

سابق وفاقی وزیر مفتی عبدالشکورکی کارکو ٹکر مارنے والی گاڑی پرتیز رفتاری کے 13 چالان بقایا ہیں۔
تحقیقات کے مطابق ڈبل کیبن گاڑی کا تیز رفتاری پر 13 واں ای چالان 13 اپریل 2023 کو ہوا تھا۔
تیز رفتاری کے سبب ہی ڈرائیورگاڑی پرقابو نہ پا سکا اور حادثے میں وفاقی وزیرمفتی عبدالشکورانتقال کرگئے۔
