ن لیگ نے حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ حکومت کی سولہ ماہ کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیاہے۔ وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے کہ عمران خان حکومت ملکی تاریخ کا بدترین دور ثابت ہوئی، قومی سلامتی، معاشی پالیسی کے میدان میں بدانتظامی سے تباہی مچادی گئی،عمران حکومت کے سولہ ماہ میں غریبوں کو12.7 فیصد مہنگائی کے جہنم میں دھکیل دیاگیا، بیروزگاری وبائی مرض کی طرح پاکستان میں پھیل چکی ہے، عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے، موجودہ حکومت کی نالائقی سے لائن آف کنٹرول اور بلوچستان کے عوام کی زندگیوں میں خوف پیدا ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button