کرونا سے مزید 39 افراد جان کی بازی ہار گئے

ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں ، چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد جان کی بازی ہارگئے

این سی او سی کے مطابق ملک میں‌ مہلک وائرس کی تشخص کے لیے 46ہزارسے زائد ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1212افراد میں کرونا وائرس مثبت آنے کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز بھی کرونا وائرس سے 39افراد اپنی جانوں‌ سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے جبکہ مثبت کیسز کی شرح2.60فیصد تک ریکارڈ کی گئی تھی ، وائرس کا شکار ہونے والے تین ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

Back to top button