کندھ کوٹ،راکٹ کاگولہ پھٹنے سے 5بچوں سمیت8افراد جاں بحق

کندھ کوٹ گھر میں گھر میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے 5 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جب کہ دھماکے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پولیس کاکہنا ہے کہ راکٹ کاگولہ بچوں کو زرعی زمین سے ملاتھا اور بچے یہ گولہ گھر لے آئے تھے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا گیا جنہوں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جب کہ واقعے کی تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہے۔
نگران وزیراعلیٰ سندھ نے دھماکے کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ کاکہنا تھاکہ راکٹ لانچر گوٹھ میں کیسے پہنچا، کوئی اسلحےکی کھیپ کچے میں اسمگل ہو رہی تھی؟ کیاگوٹھ میں ڈکیتوں کے سہولت کار موجود ہیں؟ راکٹ لانچر
لال حویلی سیل،رجسٹری منسوخ کیوں کی؟ہائیکورٹ کااظہار برہمی
کیسےبلاسٹ ہوا تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے۔
