گلگت بلتستان ایل اے 4 نگر:ضمنی انتخاب،پولنگ جاری

گلگت بلتستان ایل اے 4 نگر میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔

 

بتایا گیا ہے کہ حلقے میں خواتین سمیت 23 ہزار 497 ووٹرز رجسٹرز ہیں، جبکہ پولنگ اسٹیشنز کے باہر بڑی تعداد میں ووٹرز موجود ہیں۔ ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے آغا ذوالفقار بہشتی اور پیپلز پارٹی کے جاوید حسین کے مابین کڑا مقابلہ متوقع ہے۔

جی بی ایل اے 4 کی نشست پیپلزپارٹی کے رہنما امجد حسین کی دستبرداری پر خالی ہوئی تھی۔

Back to top button