مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کو حادثے،10مسافرجاں بحق

مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کوحادثہ،10مسافر جاں بحق ،18زخمی ہوئے۔

ایران سے آنے والے زائرین کی بس مکران کوسٹل ہائی وے پر حادثے کا شکار ہو گئی، ایدھی حکام کے مطابق حادثے میں 10 افراد جاں بحق ہوئے ،چار افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 5 بس میں پھنسی ہوئی ہیں، حادثے میں زخمی ہونے والے 18 افراد کو طبی امداد کے لئے کراچی کے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا، حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 64 افراد سوار تھے ۔

مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کو حادثے میں زخمی ہونے والے کو18افراد طبی امداد کے لئے کراچی منتقل کردیا گیا، کراچی منتقل کئے گئے زخمی کراچی کے سول اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس 26اگست کو طلب

 حادثے میں زخمی ہونے والے مسافر کا کہنا ہے کہ تیز رفتار بس موڑ پر ڈرائیور سے بے قابو ہوئی اور کھائی میں جا گری۔

Back to top button