115سالہ خاتون نے طویل زندگی کے راز سےپردہ اٹھادیا

دنیاکی معمرترین115سالہ خاتون کاکہنا ہے کہ طویل زندگی کارازیہ ہے کہ کسی سے زیادہ بحث مت کریں۔

معمر ترین شخصیت کا اعزاز حاصل کرنے والی خاتون کے مطابق ‘میں نے کبھی کسی سے بحث نہیں کی، میں سب کی بات سنتی ہوں مگر کرتی وہی ہوں جو کرنا چاہتی ہوں’۔برطانیہ کے ایک نرسنگ ہوم میں رہائش پذیر ایتھل کیٹرہم کے مطابق یہ ان کی طویل زندگی کا راز ہے۔پیدائش 21اگست 1909کوہوئی تھی۔ 8 بہن بھائیوں میں وہ 7 ویں نمبر پر تھیں اور سیاحت ان کا پسندیدہ ترین مشغلہ تھا۔1927میں 18سال کی کی عمر میں انہوں نے برصغیر کے سفر کا آغاز کیا اور ایک برطانوی خاندان کے ہاں 3 سال تک کام بھی کیا، پھر انگلینڈ واپس چلی گئیں۔

Back to top button