190ملین پاؤنڈ  سے متعلق  کابینہ میں کیا ہوا کچھ یاد نہیں

سابق وزیر قانون اور ایم کیو ایم کے رہنما فروغ نسیم کاکہنا ہے190ملین پاؤنڈ  سے متعلق  کابینہ میں کیا ہوا کچھ یاد نہیں۔ 190ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق وزارت قانون سے رائے نہیں لی تھی۔جب بھی کوئی کیس ہوتا ہے تو وزارت قانون سے رائے لی جاتی ہے ۔190ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق شہزاد اکبر کچھ لائے تھے ۔190ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق یاد نہیں کابینہ میں کیا ہوا تھا ۔

فروغ نسیم کا صحافیوں سے گفتگو میں مزید کہنا تھا کہ کابینہ میں 50،50ایجنڈے آتے تھے کیا یاد کب کیا ہوا۔جو بھی ہوتاہے تحریری شکل میں ہوتا ہے زبانی کچھ نہیں ہوتا۔

Back to top button