ہر پیزا کے درمیان رکھی ‘3 ٹانگوں والی میز’ کی وجہ جانتے ہیں؟

موجودہ عہد میں بیشتر افراد پیزا بہت شوق سے کھاتے ہیں مگر کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ اس کے درمیان میں ایک میز جیسی چیز موجود ہوتی ہے جس کی 3 ٹانگیں ہوتی ہیں؟کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ تپائی یا چھوٹی میز آپ کے پیزا کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے اور اسی وجہ سے آپ اس کے ذائقے سے حقیقی معنوں میں لطف اندوز ہو پاتے ہیں؟جی ہاں واقعی اس پلاسٹک کی میز کا نام ہی پیزا سیور ہے اور یہ سجاوٹ یا پیزا کے ٹکڑوں کو جوڑنے کا کام نہیں کرتی۔
یہ آپ کے پیزا کو ڈبے سے پچکنے سے بچانے کا کام کرتی ہے تاکہ اوپر موجود اشیا گتے سے چپک کر ضائع نہ ہو جائیں۔
گرم پیزا کو ڈبے میں رکھا جاتا ہے جس کے نتیجے میں ڈبا نمی کے باعث نیچے کی جانب جھک جاتا ہے۔
اگر پیزا سیور درمیان میں موجود نہ ہو تو ڈبا پنیر اور دیگر اشیا سے چپک جاتا ہے۔
ماضی میں اکثر پیزا اس وجہ سے خراب ہو جاتے تھے اور 1980 کی دہائی میں
عوام نوازشریف کووزیراعظم بنائیں مہنگائی کم کریں گے
نیویارک سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے یہ حل پیش کیا۔
