عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا مزید سستا ہوگیا

عالمی اور مقامی سطح پر سونا مزید سستا ہوگیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 2313 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

طاہراشرفی نے انتخابات پر امریکی قرارداد کی مذمت کردی

 

پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے کم ہوکر2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے پر آگیا جب کہ 10 گرام گرام سونا771 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 276 روپے کا ہوگیا۔

Back to top button