کرکٹ میں بہت کچھ درست کرنے کی ضرورت ہے: شاہین آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہمیں کرکٹ میں بہت کچھ درست کرنے کی ضرورت ہے۔

لندن میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نےکہا کہ ہمیں کرکٹ میں بہت کچھ درست کرنےکی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ جو ٹیم پراسس کے ساتھ آتی ہے اور جس کو پریشر ہینڈل کرنا آتا ہے وہ کامیاب ہوتی ہے۔

Back to top button