الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل پر جسٹس عالیہ نیلم ڈٹ گئیں

الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے معاملے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم ڈٹ گئیں۔ٹربیونلز کو تبدیل کرنے سے صاف انکار کردیا۔

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے چیف الیکشن کمشنر کو جواب دیا کہ ٹربیونلز کام کررہے ہیں تبدیل نہیں کرسکتے۔

جوڈیشل کمیشن نے 2ایڈہاک جج تعینات کرنیکی منظوری دیدی

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے کہا کہ 8ججز میں سے کسی کو تبدیل نہیں کر سکتے۔چیف جسٹس مس عالیہ نیلم ساتھی ججز کے ساتھ کھڑی ہو گئی۔حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی۔

Back to top button