پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن   

 پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن جاری، نیاز خان اور علی زریاب آصف نے بھی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق امام الحق، ابرار احمد، قاسم اکرم، شارون سراج، روحیل نذیر اور محمد اویس انور نے پاکستان شاہینز اسکواڈ کو جوائن کر لیا

کامران غلام بنگلادیش اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔

پی سی بی میں بورڈ آف گورنرزاجلاس کے بغیرادائیگیوں کاانکشاف

پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ 20 اگست سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔

Back to top button