ال پچینو 83 سال کی عمر میں بیٹے کے باپ بن گئے

ہالی ووڈ کے معروف اور مقبول ترین اداکار ال پچینو 83 سال کی عمر میں بیٹے کے باپ بن گئے۔ال پچینو اور ان کی گرل فرینڈ نور الفلاح نے بیٹے کا نام رومن پچینو رکھا ہے۔ال پچینو کی سب سے بڑی بیٹی جولی میری کی عمر 33 برس ہے جبکہ ان کے دیگر بچوں میں 22 سالہ اینٹن اور اولیویا شامل ہیں۔
29 سالہ نور الفلاح پچھلے سال اپریل سے ال پچینو کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی
ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ
ہیں۔
