پاکستان میں آزاد اور شفاف الیکشن کی حمایت کرتے ہیں،امریکہ

ترجمان امریکی  محکمہ خارجہ میتھیو ملر امریکہ نے ایک بار پھرواضح کیاکہ پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتا۔ مجھے نہیں پتا کہ کتنی بار ہم پاکستان میں اس تبدیلی کو لے کر بات کرچکے ہیں۔ پاکستان الیکشن کے دوراہے پر ہے اور ہم اس معاملے میں کوئی پوزیشن نہیں لیتے ہماری پالیسی واضح ہے، ہم آزاد اور شفاف الیکشن کی حمایت کرتے ہیں، اس معاملے میں ایک طرفہ یا کسی دوسرے کو پوزیشن نہیں دیتے۔

میتھیو ملر نے مزید کہا کہ ہم بارہا یہ واضح کرچکے ہیں کہ پاکستان ہمارا اہم شراکت دار ہے، ہم متعدد مسائل پر اکٹھے کام کرتے ہیں، اس میں کوئی تبدیلی ہوئی ہے اور نہ ہوگی۔

Back to top button