برطانیہ میں 10 سالہ سارہ کا قتل، پاکستان فرار ہونے والے اہل خانہ مطلوب

برطانوی پولیس نے ووکنگ کےعلاقے میں 10 سالہ بچی سارہ شریف کے قتل کیس میں مطلوب 3 مطلوب افراد کے نام ظاہر کر دیے۔ مطلوب افراد میں بچی کے والد عرفان شریف، ان کی اہلیہ اور بھارئی فیصل شامل ہیں۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس مارک چیپ مین کے مطابق تینوں مطلوب افراد سارہ کی لاش ملنے سے چند گھنٹے قبل پاکستان روانہ ہوگئے تھے، سارہ سے متعلق اطلاع پاکستان سے اس کے والد نے ایمرجنسی نمبر پر دی۔مارک چیپ مین کا کہنا تھا کہ سارہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق جسم پر پرانے زخم کے نشان تھے، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد پولیس تفتیش کی نوعیت تبدیل ہوگئی ہے۔

مارک چیپ مین کا کہنا تھا کہ کسی کے پاس سارہ کیس سے متعلق کوئی

بشریٰ بی بی کا 4 مطالبات کی منظوری کیلئے ہوم سیکرٹری کو خط

معلومات ہوں تو وہ پولیس سے رابطہ کریں،

Back to top button