برطانیہ کو ایشا کے بعد جوسلین طوفان کا سامنا،وارننگ جاری

برطانیہ کو ایشا کے بعد جوسلین طوفان کا سامنا ہے جس کے دوران مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور طوفانی بارش کی وارننگ جاری کردی گئی۔
رپورٹس کے مطابق برطانیہ اور آئرلینڈ میں طوفان ایشا نے تباہی مچا دی جس کے دوران طوفان کے باعث شدید بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔
سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، اس دوران مختلف حادثات میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
اس کے بعد اب محکمہ موسمیات نے جوسلین طوفان کے پیش نظر برطانیہ کے

محسن نقوی کی پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری

بیشتر علاقوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش کی وارننگ جاری کردی ہے۔

Back to top button