ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں 17.3 فیصد کمی

حکومت کی جانب سے ہنگامی اقدامات کے بعد ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں 3.4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جوکم ہو کر 17.3 فیصد کی سطح پر آگئی ہے جبکہ اس سے قبل مہنگائی کی شرح 19.4 فیصد ریکارڈ کی گئی، واضح رہے کہ اپریل 2023 میں مہنگائی کی شرح 36.4 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی، جب کہ رواں مالی سال2023-24کے پہلے دس ماہ جولائی تا اپریل یہ شرح اوسطاً 25.97 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Back to top button