کرونا بے قابو ہوگیا، مزید 9 افراد کی جان لے لی

ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، 160 مریضوں کی حالت تشویشناک، مزید 9 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 9مریض انتقال کرگئے ہیں ، 24 گھنٹوں کے دوران 20 ہزار949 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 806 افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

عدالتی حکم کے باجود گورنر پنجاب حمزہ شہباز سے حلف لینے سے انکاری

این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کرونا کے 160 مریضوں کی حالت نازک ہے، ملک میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 3.85 ریکارڈ کی گئی۔

Back to top button