ٹائیگرشروف کا پڑھائی میں نالائق ہونے کاانکشاف

بھارتی اداکار ٹائیگر شروف میں کھیل میں زبردست جبکہ پڑھائی میں نالائق ہونے کاانکشاف کردیا۔
بھارتی اداکار ٹائیگر شروف نے ہٹ فلم ہیروپنتی سے ڈیبیو کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اداکار نہ ہوتے تو بھارت کی انٹرنیشنل فٹبال ٹیم کے کھلاڑی ہونا تھا۔”میں ایک ایکشن ہیرو ہوں، کھیل میرے لیے بہت اہم ہیں۔ کھیل زندگی کی بہترین چیز ہوتی ہےہے۔
ٹائیگر نے کہا کہ جب شوٹنگ نہیں کر رہا ہوتا تو میں فٹبال کھیلتا ہوں۔تعلیمی میدان میں اتنا اچھا نہیں تھا لیکن میں ہمیشہ کھیلوں میں اپنی پوری محنت کرتا ہوں۔
