اداکارہ ریچا چڈھا بھی ماں بن گئیں،بیٹی کی پیدائش

 بھارتی اداکارہ ریچا چڈھا ماں بن گئیں،بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ریچا چڈھا اور علی فضل کی سال 2020ء میں شادی ہوی۔ریچا چڈھا اور علی فضل کے گھر 16 جولائی کو بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

اداکارہ ریچا چڈھا اور علی فضل نے کہا ہے کہ ہم دونوں کے خاندان بہت خوش ہیں، ہم نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کے مشکور اور شکر گزار ہیں۔

Back to top button