صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی،الیکشن ترمیمی بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017
عدلیہ سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی منظور ہونے دے: رانا ثنا اللہ
کےسیکشن 140 میں ترامیم کی گئی ہیں۔
صدرمملکت نے بل کی منظوری آئین کےآرٹیکل75کے تحت دی،ترمیم کےبعد الیکشن ٹربیونل میں حاضرسروس جج کی تعیناتی کی صورت میں ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے مشاورت ہو گی۔ صد مملکت کی منظوری کےبعدالیکشن ترمیمی بل ایکٹ کی صورت اختیار کرگیاہے۔
یاد رہے کہ الیکشن ترمیمی بل قومی اسمبلی سے28جون اور سینیٹ سے 8جولائی کو منظور ہواتھا۔
