عدلیہ سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی منظور ہونے دے: رانا ثنا اللہ

سینئر رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کےلیے جس طرح کی قانون سازی چاہتی ہے عدلیہ اسے منظور ہونے دے۔

آج پروفیسر وارث میر کی برسی پر صدر زرداری سیمینار کی صدارت کریں گے

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وہ معزز جج صاحبان سے اپیل کریں گے کہ وہ سوشل میڈیا کو اہمیت نہ دیا کریں،وفاقی حکومت سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کےلیے جس طرح کی قانون سازی چاہتی ہے عدلیہ اسے منظورہونےدے۔

رانا ثنا اللہ نے کہا  کہ اس وقت سوشل میڈیا سے متعلق جو قوانین موجود ہیں ان میں اتنا دم نہیں ہے۔

Back to top button