فرینکفرٹ قونصل خانے حملے میں کوئی پاکستانی ملوث ہوا تو پاسپورٹ منسوخ کردیا جائے گا: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ  نےکہا ہےکہ  فرینکفرٹ جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے  پرحملے میں کوئی پاکستانی شہری ملوث ہوا  تو اس کا پاسپورٹ منسوخ کردیا جائے گا۔

افغانی احسان فراموش ہیں : خواجہ آصف

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کاکہناہےکہ  پاکستان نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پرحملے کےمعاملے پرمتعلقہ ملک سے احتجاج نوٹ کرایا ہے۔ان کاکہنا تھاکہ نادرا سےکہا گیا ہےکہ ویڈیو کاجائزہ لے کر بتائے کہ کوئی پاکستانی شہری تو ملوث نہیں ہے،اگر اس واقعے میں کوئی پاکستانی ملوث ہواتو اس کا پاسپورٹ منسوخ کردیا جائے گا ۔

Back to top button