فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک ہزارروپے کم ہوئی ہے۔

 

ملک بھرکے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی

اس کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 74  ہزار 700 روپے ہے۔اس کےعلاوہ 10گرام سونے کا بھاؤ 857  روپے کم ہوکر 2 لاکھ 35 ہزار 511 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 10 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 635 ڈالر فی اونس ہے۔

Back to top button