عام انتخابات،ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران،ٹیموں کی تعیناتی

الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران ،مانیٹرنگ ٹیموں کی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ٹیموں کاکام انتخابی عمل کے دوران ضابطہ اخلاق ،الیکشن قوانین کی مانیٹرنگ کرنا ہے۔کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ٹیمیں تمام اضلاع میں انتخابی عمل ،انتخابی مہم کی کڑی نگرانی کریں گی۔ڈویژنل سطح پر ریجنل مانیٹرنگ کوآرڈنیٹربھی تعینات  کردیئے گئے ہیں۔

Back to top button